فیکٹری ایریا:30 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت
لاہور (سٹاف رپورٹر) فیکٹری ائیر یا کے علاقہ میں 30سالہ نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے بھیجوا دی ہے فیکٹری ائیریا کے علاقہ میں نامعلوم 30سالہ شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں موجود تھا اہل علاقہ نے واقع کے متعلق پولیس کو اطلا ع دی پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچتے ہوئے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھیجوا دیا۔