ہیلمٹ کے عدم استعمال سے انسانی جانوں کے ضیاع میں اضافہ ہو گیا: مرزا شکیل
لاہور(نامہ نگار) مو ٹر سا ئیکل سو ا ر د و ر ان سفر ہیلمٹ کا ا ستعمال نہ کر کے نہ صر ف خطر نا ک حا د ثا ت کا با عث بن ر ہے ہیں بلکہ شد ید ا و ر نا قا بل علا ج چو ٹو ں سے عمر بھرکے لئے معذ و ر بھی ہو ر ہے ہیں۔ ہما را شما ر دنیا میںمو ٹر سا ئیکل کی وجہ سے سب سے ز یا د ہ ہلا کتو ں ا و ر خطر نا ک حا د ثا ت مما لک کی صف میں ہو تا ہے ۔ موٹرویز اور ہائی ویز پر لین ڈسپلن، سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے قوانین پر سختی سے عمل کرایا جائے گا ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی مرزا شکیل احمد نے زونل ہیڈ کو ارٹر لاہور میںمیٹنگ کے دوران کیا ۔جس میںایس ایس پی غلام جعفر ، سیکٹر کمانڈ ر عبدالخلیل اور بیٹ کمانڈرز نے شر کت کی ۔