ترک وزیراعظم کی مبینہ کرپشن کی نئی ٹیپ آگئی فون کال پر وزیر زراعت نے کمیشن کی رقم نہ پہنچنے کی شکایت کی ہے
انقرہ(آن لائن)رجب طیب اردگا ن کیلئے ایک سابق وزیر اور ایک کاروباری شخصیت کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو منظر عام پر آنا ایک اور دھچکے کا باعث بنی ہے۔فون کال میں وزیر زراعت نے کمیشن کی رقم نہ ملنے کی شکایت کی ہے۔