ای او بی آئی سکینڈل: سابق صوبائی وزیر سندھ اقبال دائود کی درخواست ضمانت منظور

11 مارچ 2014

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق صوبائی  وزیر سندھ  محمد اقبال دائود کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔