عثمان ابراہیم نے شہید ملت سیکرٹریٹ میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی

11 مارچ 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے شہید ملت سیکرٹریٹ میں آگ سٹیٹ آفس کے ریکارڈ کی آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔