بجلی پر سبسڈی کیلئے وزارت خزانہ نے 15 ارب جاری کر دئیے Mar 11, 2014 5:42 AM, March 11, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خزانہ نے بجلی پر سبسڈی کیلئے 15 ارب روپے جاری کر دئیے۔ بجلی پر سبسڈی کی مد میں جولائی سے مارچ تک 170 ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+