افغانستان میں نیٹو کی کارروائیاں‘ متعدد طالبان شہید کرنے کا دعویٰ

11 مارچ 2014
افغانستان میں نیٹو کی کارروائیاں‘ متعدد طالبان شہید کرنے کا دعویٰ

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان می نیٹو اور افغان فورسز نے کارروائیوں کے دوران متعدد طالبان کو شہید اور کئی ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان ے بتایا ہلمند‘ قندھار‘ اورزگان اور دیگر علاقوں میں یہ کارروائیاں کیں۔ ادھر طالبان نے نیٹو اور افغان سکیورٹی فورسز کے دعوے کی تصدیق نہیں کی۔