ٹویٹر کے ذریعے مظاہروں پر اکسانے کا الزام، سعودی شہری کو 8 سال قید کی سزا

11 مارچ 2014

ریاض (آن لائن) سعودی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو حکومت مخالف مظاہروں پر اکسانے کے الزام میں ایک مقامی شہری کو 8 سال قید کی سزا سنادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے استعمال پر تاحیات پابندی کی سزا بھی سنائی گئی۔