جامشورو اور ٹھل میں گیس پائپ لائنیں اڑا دی گئیں، ملتان کو فراہمی معطل

11 مارچ 2014

جام شورو، ٹھل (نوائے وقت رپورٹ/این این آئی) جام شورو میں 24 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ ملتان کو فراہمی معطل ہو گئی۔ٹھل کے علاقے میں بھی چار انچ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔