فائبرآپٹکس کے ذریعے ڈیٹا ٹرانسمیشن کا نیا ریکارڈ

11 مارچ 2014

لاہور (نیٹ نیوز) جرمنی کے فرانھو ہائزیشن ہیر ٹزانسٹیٹوٹ کے سائنسدانوں نے فائبرآپٹکس کے ذریعے ڈیٹا ٹرانسمیشن کا نیا ریکارڈ کیا ہے۔ یہ نیا ریکارڈ 2.10ٹیرابٹس فی سیکنڈ ہے۔ 2.10ٹیرابٹس ڈیٹا کو محفوظ کرنے کیلئے 240ڈی وی ڈیز درکار ہوتی ہیں۔