اب آئی فون رکھا جائے گا جوتے کی نوک پر

11 مارچ 2014

نیویارک (نیٹ نیوز) اب آئی فون سنبھالنے کے لئے جتن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب یہ کام جوتوں سے بھی لیا جا سکتا ہے۔یقین نہ آئے تو خود ہی دیکھ لیں ایلن نامی امریکی آرٹسٹ کا کمال جس نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے یہ شاندار جوتے ڈیزائن کئے ہیں جن میں آئی فون بھی رکھا جا سکتا ہے۔