پیٹو تتلی اپنے وزن سے 100 گنا زیادہ خوراک چٹ کر جاتا ہے
لاہور (نیٹ نیوز) کیٹرپلر کے نام سے مقبول یہ کیڑا اتنا ’’پیٹو‘‘ ہوتا ہے کہ آٹھ ہفتوں تک روزانہ اپنے وزن سے 100 گنا زیادہ خوراک چٹ کر جاتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی بھوک ختم نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں۔