ماہرین نے چینی سے 300 گنا میٹھی ’’سپر شوگر‘‘ تیار کر لی: رپورٹ

11 مارچ 2014
ماہرین نے چینی سے 300 گنا میٹھی ’’سپر شوگر‘‘ تیار کر لی: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ماہرین نے چینی سے 300 گنا میٹھی ’’سپر شوگر‘‘ تیار کر لی۔ امت کے مطابق اسٹیو نامی پودے سے کشید کی جا رہی ہے۔ نشاستے اور کیلوریز سے پاک شکر ذیابیطس کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ امریکی کمپنی نے اسٹیو برانڈ مشروب متعارف کرا دیا۔