آسٹریلیا : ڈرون کے ذریعے جیل میں منشیات پہنچانے کی کوشش ناکام

11 مارچ 2014

سڈنی (بی بی سی اردو) آسٹریلیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو مبینہ طور پر ایک ڈرون کے ذریعے جیل میں منشیات پہنچانے کی کوشش کیلئے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق میلبورن کی جیل کی فضائی حدود کے قریب ایک ڈرون اڑ رہا تھا اور اس پر منشیات لدی ہوئی تھی۔