اعجاز کامران نے ’’کنیز‘‘ کے نام سے ڈرامہ بنانا شروع کر دیا Mar 11, 2014 2:50 AM, March 11, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمساز چودھری اعجاز کامران نے ’’کنیز‘‘ کے نام سے ڈرامہ سیریل بنانا شروع کر دیا۔ فلم کی کاسٹ میں اداکارہ نور، اداکارہ ریشم اور اداکار معمر رانا شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+