فلم ’’لفنگا‘‘ اپریل میں ریلیز ہو گی

11 مارچ 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار نسیم حیدر شاہ کی فلم ’’لفنگا‘‘ اپریل میں ریلیز ہو گی۔ کاسٹ میں افتخار ٹھاکر، سحر ملک، ماہ نور، شفقت چیمہ شامل ہیں۔