ویمن ٹی 20، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج ہو گا
ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج منگل کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں 16 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کررکھی ہے۔