یوتھ فیسٹیول : انٹر ڈویژنل کوئز مقابلہ،لاہور اور فیصل آباد کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنجاب سپورٹس اینڈ یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے انٹر ڈویژنل کوئیز کمپیٹیشن لاہور اور فیصل آباد نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں انٹر ڈویژنز کوئیز کمپیٹیشن میں صوبے کے 17 یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ طلبہ سے ملٹی میڈیا کے ذریعے معروضی سوالات کئے گئے۔