تھرنامہ.........ظفر علی راجاؔ

11 مارچ 2014

بھوک‘ قحط اور پیاس کی بابت
جوں جوں حالت بھانپ رہے ہیں
روز و شب‘ صحرائے تھر کے
سن کر تھر تھر کانپ رہے ہیں