صومالی بحری قزاقوں نے عرب امارات کے کیمیائی ٹینکر کے 20 ارکان کو رہا کر دیا Mar 11, 2013 4:06 AM, March 11, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مالے (این این آئی) صومالی بحری قزاقوں نے متحدہ عرب امارات کے کیمیائی ٹینکر کے عملے کے 20 ارکان کو رہا کر دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+