(عید پر پیغام، 7 اگست 1948ئ)
میں برادر مسلم ممالک کو دوستی اور خیرسگالی کا پیغام پیش کرتا ہوں، ہم سب فی الوقت ایک پُرخطر دور سے گزر رہے ہیں۔ سیاسی زور آزمائی کا جو ناٹک فلسطین، انڈونیشیا اور کشمیر میں کھیلا جا رہا ہے اس سے ہماری آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ صرف ایک متحدہ صف بندی کے ذریعے ہی ہم اقوام عالم کے ایوانوں میں اپنی آواز کو م¶ثر بنا سکتے ہیں۔