وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے سے آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات پی ایم ہائوس میں ہوئی،اس موقع پرلانگ مارچ، دھرنے، امن و امان سمیت تازہ ترین ملکی صورتحال پرغور کیا گیا۔ دونوں نے علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو قبائلی علاقوں کی صورتحال سے بھی اگاہ کیا۔