سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ مشرقی صوبے جیانگ سو کو ملک کے سب سے بڑے شہر شنگھائی سے ملانے والی زیر تعمیر ریلوے لائن پر پیش آیا۔ مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ عمارت منہدم ہونے سے نو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ چار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024