غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست الباما کے شہر جنیوا میں ایک شخص نے پانچ افراد کوایک گھر میں داخل ہو کرقتل کیا جس کے بعد ایک دوسرے گھرمیں دو افراد کو گولیاں مار کرہلاک کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے مختلف سٹورز پر بھی فائرنگ کی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر دو مزید افراد جاں بحق ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملہ آور نے خود کشی کی ہے یا پھر وہ کسی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مارا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38