اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات پر پابندی میں مزید 45دن کی توسیع

Jun 11, 2024

تل ابیب ۔  (اے پی پی)اسرائیلی کابینہ  کی جانب سے    الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کواسرائیل کی   سکیورٹی کے لیے خطرہ  قرار دینے کے بعد  اسرائیل کے ٹیلی کام ریگولیٹر کی طرف سے ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی میں مزید 45 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔  

مزیدخبریں