آج این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ میں لکھا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا, وفاقی حکومت بڑے ویکسی نیشن سینٹر اور موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں بنائے گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024