دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو11 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 17کروڑ47لاکھ 89ہزار379ہو گئی۔امریکہ 3کروڑ34لاکھ26ہزار310 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 2کروڑ91لاکھ96ہزار912 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ72لاکھ 10ہزار969 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 57لاکھ91ہزار608، ترکی میں 53 لاکھ13ہزار98، روس میں 51لاکھ8ہزار217اور برطانیہ میں 45لاکھ58ہزار933 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 42لاکھ39ہزار868 اور ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 40لاکھ66ہزار156 تک پہنچ گئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024