جمیل کھوسو مختیار کار ریونیو میرپور ماتھیلو مقرر
میرپور ماتھیلو(نامہ نگار) جمیل احمد کھوسو کو مختیار کار ( ریونیو ) میرپور ماتھیلو مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے، واضح رہے کہ میرپور ماتھیلو گذشتہ ڈیرہ ماہ سے مختیار کار ( ریونیو )کی پوسٹ خالی تھی جس کیوجہ علاقے کے لوگوں کو کام کے سلسلے میں مشکلات کا سامنا تھا۔