چار اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیرآباد پولیس نے دہشت گردی، پولیس پارٹی سے مزاحمت اور اقدام قتل کیس میںمطلوب چار اشتہاری گرفتار کرلئے ملزمان محمد فاروق، عثمان فاروق، اللہ دتہ اور قاسم غفور کے خلاف کانسٹیبل اسد ندیم کو شدید زخمی کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا ۔