علامہ اقبال
ہندوستان کے بعض حصے ایسے ہیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور بعض حصے ایسے ہیں جن میں وہ قلیل تعداد میں ہیں۔ آج ہر قوم اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سعی و کوشش کررہی ہے پھر کیا وجہ ہے کہ مسلمان اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سعی و کوشش نہ کریں۔
(مسلم کانفرنس کے اجلاس میں علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس )