اپی ایس ایل:علیم ڈار کے میچوں کی نصف سنچری مکمل
بوظہبی(یواین پی)آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل واحد پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ میں اپنے میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی پی ایس ایل سیزن سکس کا گزشتہ روز لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان معرکہ علیم ڈار کا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پچاسواں میچ تھا جو ایک ریکارڈ ہے۔