کوہاٹ:آئل ٹینکراورٹرک میں تصادم سے2افرادجاں بحق Jun 11, 2019 | 14:20 2:20 PM, June 11, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آج کوہاٹ ٹال پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم سے دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک