اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیوایم کے گھر پر چھاپا مارا اور بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔شمالی لندن میں چھاپے میں 15 پولیس افسران نے حصہ لیا اور الطاف حسین کے گھر کی تلاشی لی گئی۔بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024