لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد حمزہ شہباز شریف کی جانب سے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کر دیں۔ ضمانت کی درخواستیں خارج ہونے کے بعد نیب اہلکاروں نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کے حوالہ سے درخواستوں پر سماعت کی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024