پارکس میں جھولا جھولنے کا شوقین کتا

نیویارک (نوائے وقت نیوز)یہ شوقین کتا جب بھی پارک میں جاتا ہے تو اپنے مالک سے جھولے پر بیٹھنے کی فرمائش ضرور کرتا ہے۔ بیچارہ مالک اسے جھولا پر بٹھا دیتا اور کتا مزے لے کر جھولا جھولتارہتا ہے۔کیوں ہے نا انوکھا لاڈلا۔