انتقال 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ابوفراس کی خوشدامن انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ پرانا شہرمولانا عبدالحمید والی مسجد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مرکز ی مسلم لیگ کے عہدیداروں ،سابق وحاضر اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ،تاجروں ،صحافیوں اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...