حافظ آباد:مقدمہ منشیات کا فیصلہ9سال قید ، جرمانہ 

حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پنڈی بھٹیاں محمد محسن نے تھانہ صدر کے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناٹے ہوئے ملزم اقبال ولد شیرا کو 9سال کی قید  اور 80ہزار جرمانہ کی سزادی ہے۔عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید چارماہ قید بھگتنا ہوگی۔ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...