نیپال میں مون سون کی شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس تاحال لاپتہ ہیں۔ پوکھارا کے علاقے میں3 مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرے، جن سے 7 افراد کی ہلاکت واقع ہوئی۔ یہ علاقہ دارالحکومت کھٹمنڈو سے2 سو کلومیٹر مغرب کی طرف واقع ہے۔ پوکھارا کے شمال کی طرف واقع دو دیہات بھی مٹی کے تودے گرنے سے مکمل تباہ ہو گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ کئی علاقوں میں سڑکیں بند پڑی ہیں اور ریسکیو کی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38