مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج نے آج محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔فوجیوں نے کنسپورا کے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی ، آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38