نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کے پے درپے حادثات انتہائی تشویشناک ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میںٹرین حادثے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ نااہلی اور ترجیحات نہ ہونا صرف تباہی نہیں بلکہ پاکستانیوں کیلئے موت بھی لارہی ہے، کسی کو کوئی پرواہ ہے نہ فکر، یہ سنگدلی نہایت حیران کن ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024