کالام میں مٹی کاتودہ گرنے کے واقعے میں چھ افرادجاں بحق Jul 11, 2019 | 12:09 12:09 PM, July 11, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کالام کے علاقے Battan میں آج صبح سویرے مٹی کاتودہ گرنے کے واقعے میں ایک مکان منہدم ہوگیا جس سے چھ افرادجاں بحق ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اورایک بچہ شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک