امریکہ نے پشاور میں انتخابی مہم کے دوران دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز امریکی سفارتخانے کی جانب سے پشاور میں انتخابی مہم کے دوران دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور دھماکہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ امریکہ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024