مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بلور خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی‘ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بدھ کو شہباز شریف نے غلام احمد بلور کو ٹیلی فون پر ہارون بلور کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف بلور خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اﷲ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024