ہَے سیاست میں اب عجب موسم کامیابی ہَے یہ کہ ناکامی چھا رہی ہَے گھٹا بیانوں کی بارشیں ہو رہی ہَیں الزامی
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’’الیکشن 2018میں عورتوں کا کردار‘‘کے موضوع پر خصوصی لیکچر آج صبح11:00پر سینٹر کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں جسٹس(ر) ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال خیالات کا اظہار کریں گی۔