رانا منیر کی اہلیہ انتقال کر گئیں
لاہور (پ ر) شاہدرہ کے نجی میرج ہال کے منیجر رانا منیر کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحوم کے جنازے میں رانا منیر کے قریبی عزیزوں اور ان کے دوست احباب نے شرکت کی، مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں قریبی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔