بھٹو خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: جمیل منج
رائے ونڈ (نامہ نگار) پیپلز پا رٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی رانا جمیل احمد منج نے کہا ہے کہ بھٹو خاندان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا آج بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے مسائل کو حل کرنے کیلئے جو منشور پیش کیا ہے وہ کسی اور جماعت کے پاس نہیں ہے آئندہ جمعہ بھی پا کستانیوں کے لئے مبا رک ثا بت ہو گا شہید بی بی کو جھو ٹے مقا ما ت میں جیل بھیجنے والے خود سلاخو ں کے پیچھے نظر آئیں گے ۔