بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم گونگا پہلوان طاقت اور فن کا شاہکار مانا جاتا ہے۔ برصغیر کا واحد پہلوان جس نے 1930میں امام بخش پہلوان کو لاہور میں چت کیا تھا ۔ گونگا کے بارے میں مشہور ہے کہ عام پہلوانوں کو زور کروانے کے لئے بایاں بازو بائیں ٹانگ کے ساتھ باندھ لیتا اور پھر بھی انہیں پچھاڑ دیتا تھا۔ اور ایک بار ایسا بھی ہوا کہ دونوں ہاتھ دونوں ٹانگوں کے ساتھ باندھ کر محض چھاتی اور گھٹنوں کے زور پر اچھے خاصے پہلوان کو چت کر دیا تھا۔ گونگا پہلوان پھر میدان میں ہے اس کی مشکیں کسی جا چکیں، دیکھیں اب کیا رزلٹ دیتا ہے؟
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38