ہربنس پورہ سے منشیات فروش گرفتا،ر 10 کلو چرس برآمد
لاہور (نامہ نگار)ہربنس پورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو دس گرام چرس برآمد کرلی پے۔تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اصغر نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو دس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔