شاہین ایئر سی اے اے کو سب سے زیادہ ادائیگی کرنے والی ایئر لائن ہے :ترجمان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہین ایئر ,دیگر نجی ایئرلائنز کے مقابلے میں ،پاکستان سول ایوی ایشن کو سب سے زیادہ ادائیگی کرنے والی ایئر لائن ہے۔ یہ بات شاہین ایئر کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ، زہیب حسن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی ہے۔