رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں اور کھلاڑیوں کا دستاویزی ریکارڈ ویب سائٹ پر دستیاب
ملتان( سپورٹس رپورٹر) عبوری کمیٹی برائے ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ڈی سی اے ملتان کی ریب پر ضلع کے رجسٹرڈ کلبوں اور کرکٹرز کا دستاویزی ریکارڈ آن لائن کرکے ویب سائٹ پر Dcamultan /dalaدیا ہے اور یہ دستاویزی ریکارڈ دستیاب ہے ڈی سی اے ملتان ڈیٹا پر کلبوں بارے تفصیلات اور ممبران کرکٹرز کا انفرادی ریکارڈ دیکھا جاسکتاہے۔ اسی ڈیٹا میں شامل کرکٹرز کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کے پیغام بھی عبوری کمیٹی کی طرف سے بھیجا جائے گا۔